حیدرآباد۔14اگسٹ(اعتماد نیوز)عالمی ادارہ صحت نے آج واضح کیا کہ دنیا بھر
میں ایک ملین سے زائد افراد abola وائرس سے متاثر ہیں۔ جن میں سے اکثر کا
تعلق مغربی ایشیا کے ممالک سے ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے مزید واضح کیا کہ اس
وائرس میں کمی کے آثار بہت کم نظر آرہے
ہیں۔ ایک اندازہ کے مطابق اس وائرس
سے اگسٹ 10,11کو اس وائرس سے مغربی ایشیا کے چار ممالک میں 56افراد ہلا
ہوچکے ہیں۔ اس ادارہ کے ڈائرکٹر Dr Margaret Chan نے کہا کہ اس وقت ایک
ملین افراد اس وائرس سے متاثر ہیں ۔ اور تقریبا تمام ممالک کو اسکے انسداد
کے لئے احکامات جاری کردئے گئے۔